Creation Details
Panel prompts:
- #1“Episode 1 — Reborn: میری دوسری زندگی شروع ہو چکی تھی میرا نام کائی پارک ہے... اور میری پہلی زندگی ایک مکمل ناکامی تھی۔ میں ایک یتیم تھا۔ صبح یونیورسٹی جاتا، شام کو کیفے میں ویٹر کا کام کرتا اور رات کو فوڈ ڈیلیوری کرتا، لیکن پھر بھی مہینے کے آخر میں میرے پاس کرایہ دینے کے پیسے نہیں ہوتے تھے۔ میرے خواب بہت بڑے تھے۔ میں ایک دن اپنی کمپنی بنانا چاہتا تھا۔ لیکن دنیا صرف ایک چیز دیکھتی تھی... پیسہ۔ اسی دوران میری ملاقات ایما سے ہوئی۔ وہ میری کلاس فیلو تھی۔ خوبصورت... نرم مزاج... اور ہمیشہ میرا خیال رک”
Art Style: Mecha Sci-Fi
Color Mode: Full Color
Panels: 1
Created: